Connect with us

International

دوران پرواز امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

Published

on

American-Helicopter-Crash

امریکی ریاست ٹیکساس میں پرواز کے دوران فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک اور 1 شدید زخمی ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق تمام فوجی اہلکار ٹیکساس میں ایک مشن پر تھے، کہ توازن کھونے سے زمین پر ہیلی کاپٹر گر گیا، اور اس میں آگ بھرک اٹھی جس کے نتیجے میں 3 فوجی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی ایک اور امریکی فوجی ہیلی کاپٹر نیواڈا سے کیلیفورنیا کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا تھا، اس حادثے میں بھی 5 امریکی فوجی مارے گئے تھے۔

Advertisement

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending