Connect with us

Published

on

ہنوئی وتنام میں ریئل اسٹیٹ ٹائیکون کو بینک فراڈ کیس میں موت کی سزا سنا دی گئی۔ 

رتنام کے میڈیا کے مطابق رونگ مائی لان کے ہوچی منہ شہر کی عدالت نے اب تک کے سب سے بڑے بینک فراڈ کے مقدمے میں موت کی سزا سنائی۔

ایک ریئل اسٹیٹ کمپنی جس کا نام وین تھن فاٹ کی چیئرمین پر 5 سے 12 بلین ڈالر کی دھوکہ دہی کا الزام تھا۔ جو کہ ان کے ملک کے 2022 کی جی ٹی پی کا تقریبا 30 فیصد حصہ ہے۔

Advertisement

سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق سائگن جوائنٹ سٹاک کمرشل بینک کو غیر قانونی طور پر کنٹرول کیا گیا اور 2500 قرضوں کی اجازت دی گئی۔ جس سے بینک کو 27 بلین ڈالر کا نقصان ہوا۔ عدالت نے کمپنی کو 9 سے 26 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا اور چیئرمین کو سزائے موت کی سزا سنائی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending