Connect with us

Published

on

بلوچستان میں آٹے کی 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 400 روپے کی واضح کمی دیکھنے میں آئی۔ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 روپے سے کم کر کے 2400 روپے کر دی گئی ہے۔ جبکہ فی کلو چینی کی قیمت 10 روپے کم کر کے 150 روپے فی کلو چینی کر دی گئی ہے.

یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی تھی، جس سے کسان کافی ناخوش تھے۔ 

کسانوں کے لیے آٹے کے گندم کے اخراجات پورے نہیں ہوئے جتنا انہیں معاوضہ دیا گیا ، کسان اور ان کی فیملی مجبور اور بے بس نظر آئے، جن کسانوں نے محنت کر کے گندم کے اناج اگائے ان کو اس میں اتنا ہی نقصان ملا۔ 

Advertisement

بات تو تب بنتی جب کسان کو اور عوام کو اکٹھے رکھ کر ان کی پریشانیوں کو دور کیا جائے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending