Connect with us

Published

on

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اعظم خان نے سوشل میڈیا کے اکاؤنٹ پر اپنی سٹوری میں وکٹ کیپرز کا موازنہ کیا ہے۔

جو ان کی پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اعظم خان نے انسٹاگرام کی سٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنا اور باقی وکٹ کیپر کا قد اور جثے کے لحاظ سے موازنہ کیا۔ وہ تصویر عوام کے لیے ہنسی کا طوفان لائی۔

اس تصویر میں اعظم خان ، محمد رضوان ، محمد حارث اورمحمد حسیب موجود ہیں۔ محمد رضوان کی تصویر پر “سمال”محمد حارث کی تصویر پر “میڈیم ” سائز اور حسیب اللہ خان کو “لارج” سائز جبکہ اپنی تصویر پر محمد اعظم نے “ایکسٹرا لارج” کا سائز منتخب کیا.

Advertisement

کمنٹس میں صارفین اس موازنہ پر دلچسپ انداز میں ہنس رہے ہیں اور وکٹ کیپرز کے اتفاق کی تاریخ بھی کر رہے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending