Connect with us

Published

on

دبئی کے نجی نیوز چینل کے وائرل واٹس ایپ میسج میں بتایا جا رہا ہے، کہ جن لوگوں کے پاس دبئی کا ویزہ ہے وہ ابوظھبی یا شارجہ کے ایئرپورٹ سے متحدہ عرب امارات میں داخل نہیں ہو سکتے۔

ایسے کئی لوگ ابوظھبی اور شارجہ ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ بھی کیے جا چکے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ (پرو پاکستانی) کے مطابق ایسی کوئی بھی نیوز میں سچائی نہیں ہے, اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے. کسی بھی پرسن کو جس کے پاس دبئی کا ویزہ ہو ابوظھبی یا شارجہ سے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا۔

ٹریول ایجنٹس کے مطابق ایسا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا۔ کیونکہ متحدہ عرب امارات کے قانون میں ایسا کوئی بھی پوائنٹ نہیں ہے۔ مزید براں وفاقی اتھارٹی کے مطابق دبئی کا ویزہ رکھنے والے شہری متحدہ عرب امارات میں کسی بھی ایئرپورٹ سے داخل ہو سکتے ہیں۔

Advertisement

 ایسا کوئی بھی واقعہ کہیں رونما نہیں ہوا کہ متحدہ عرب امارات میں کسی بھی شہری کو داخل ہونے سے روکا گیا، یا ان کو ڈی پورٹ کر دیا گیا یہ سراسر بے بنیاد خبر ہے۔

Advertisement
Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending