Connect with us

Published

on

ہندوستان ٹائمز کی نیوز کے مطابق بھارتی گلوکار اور اداکار دل جیت دو سانجھ کی شادی ایک بھارتی امریکی خاتون سے ہوئی ہے اور ان کا ایک بیٹا ہے۔

دلجیت دو سانجھ نے حال ہی میں ممبئی میں ایڈ شیران کے ساتھ پرفارم کرنے کے ساتھ ساتھ بالی وڈ کے نئے ہٹ کریو میں قلیدی کردار ادا کیا، اور سرخیاں بنائیں۔ اس سے ان کو کافی پذیرائی ملی۔

بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنی بیوی اور بچے کے ساتھ امریکہ میں مقیم ہیں۔ ہندوستانی میڈیا نے ان خبروں پر روشنی ڈالتے ہوئے اکنامک ٹائمز میں رپورٹ کیا دلجیت دو سانجھ ایک انتہائی نجی شخص ہے، ان کے خاندان کے بارے میں بہت کم معلوم ہے، لیکن ان کے دوستوں کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی امریکہ میں ہے، اور ان کا ایک بیٹا ہے اور ان کے والدین لدھیانہ میں رہتے ہیں۔2019 میں دلجیت کی مووی” گڈ نیوز” میں کیارہ ایڈوانی نے دلجیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے سے ہی والدین ہیں۔ ایک انٹرویو میں کیارہ اڈوانی نے کہا میرے لیے یہ کافی بہتر مووی تھی مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا کیونکہ یہاں میں اکیلی ہوں جس کے بچے نہیں ہیں۔

Advertisement

جبکہ بھارتی میڈیا میں قیاس آرائیاں عروج پر ہیں۔ دلجیت نے خود ابھی اس معاملے میں کوئی بات نہیں کی، اور ان کا کریئر بغیر کسی رکاوٹ کے عروج پر ہے وہ اگلی بار اپنی نئی فلم “چمکیلہ” میں نظر آنے والے ہی

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending