Connect with us

Published

on

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 29 دن کا ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ جس کے مطابق اگر رمضان المبارک 29 دن کا ہوگا، تو عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہوگی، اور پاکستان میں چاند رات سے چھٹیاں شروع ہو جاتی ہیں، جس کے تحت 9 اپریل بروز منگل سے چھٹی کا امکان ہے.

 منگل سے جمعہ تک 4 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ اس کے بعد ہفتہ اور اتوار کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے، تو ٹوٹل 6 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے، حتمی اعلان حکومت کی جانب سے کیا جائے گا۔

سرکاری ملازمین 6 اپریل سے ہی چھٹیوں پر چلے جائیں گے، تو ممکنہ طور پر وہ 9 چھٹیاں گزار سکیں گے. ہفتہ 6 اپریل کو بروز ہفتہ ہے, تو ہفتے سے اگلے اتوار تک کی سرکاری چھٹیاں ہونے کا امکان ہے

Advertisement

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending