Connect with us

Published

on

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو متحدہ عرب امارات میں منائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق سعودی رویت ہلال کمیٹی نے شوال کے چاند کی رویت سے متعلق فیصلہ سنا دیا، ان کے اعلامیہ کے مطابق ملک کے کسی بھی علاقے میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، لہذا رمضان المبارک 30 روزوں کا ہوگا اور عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی۔

رویت ہلال کمیٹی کے اعلان سے پہلے ہی عرب میڈیا نے شوال کا چاند نظر نہ آنے کے امکان ظاہر کر دیے تھے۔ 

دوسری جانب پاکستان میں بھی عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا. اس اجلاس میں شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں گی, اور چاند کے نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا.

Advertisement

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending