Connect with us

Published

on

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو مشہور سوشل میڈیا سائیڈ ایکس سے ان فالو کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو اس لیے ان فالو کیا کہ ان کی گرل فرینڈ گرائمز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے بوائے فرینڈ کے ساتھ تصویریں شیئر کی تھیں ، جس کے بعد ایلون مسک نے اسے ان فالو کر دیا۔

 گرائمز اور ایلون مسک کے تعلقات 2018 سے تھے جو کہ انہوں نے 2022 تک رکھے، ایلون مسک اور گرائمز کے تین بچے بھی ہیں، جن میں ایک سروگیسی چائلڈ ہے۔

Advertisement

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending