Connect with us

Published

on

متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ اسلامی روایت کے مطابق پیر 11 مارچ متحدہ عرب امارات میں پہلا روزہ ہوگا۔

آسٹریلیا ، فلپائن،  سنگاپور، انڈونیشیا، ملیشیا اور ب نائی میں چاند نظر نہیں آیا لہذا ان ممالک میں روزہ بروز منگل 12 مارچ کو ہوگا۔

پاکستان میں محکمہ موسمیات نے رمضان کا چاند 11 مارچ کو نظر آنے کی پیشنگوئی کر دی ہے، اس لحاظ سے 12 مارچ بروز منگل کو پاکستان میں پہلا روزہ ہوگا۔

Advertisement

رمضان المبارک دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے نہایت اہمیت رکھتا ہے۔

دنیا بھر کے مسلمان اس مقدس مہینے میں استغفار اور خیراتی کاموں میں  مشغول رہتے ہیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ اپنے رشتوں کو مضبوط کرتے ہیں، اور اپنا زیادہ سے زیادہ وقت اللہ تعالی کی عبادت میں گزارتے ہیں۔

Advertisement
Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending