Connect with us

Published

on

ہالی وڈ کے رومینٹک جوڑے جینیفر لو پیز اور بین ایفلیک ایک بار پھر سرخیوں میں نظر آئے۔ اس رومینٹک جوڑی کے سرخیوں کی وجہ لاس اینجلس میں ایک شاندار گھر کی خریداری ہے۔

نجی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیورلی ہلز کے مشہور علاقے میں واقعہ یہ وسیع و عریض گھر بھارتی کاروباری شخصیت ایشا امبانی کی ملکیت تھا ، جو کہ جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک نے خرید لیا ہے۔

 یہ شاندار گھر 38 ہزار مربع فٹ پر محیط ہے۔ اس میں 12 بیڈ رومز، 24 باتھ روم، جم ، سیلون، سپا ، اور بہت سی سہولیات موجود ہیں۔ اس میں بیرونی کچن کے ساتھ ساتھ وسیع و عریض لان شامل ہیں۔ مہمانوں کی تفریح کے لیے بہترین انتظامات ہیں۔

Advertisement

مبینہ طور پر یہ ڈیل 61 ملین ڈالر تقریبا پانچ بلین روپے کی رقم پر کی گئی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending