Connect with us

Published

on

خیبر پختون خواہ کابینہ نے سرکاری سکولوں میں داخلے لینے والے ہونہار طالبات کے لیے ساتویں سےبارویں جماعت تک مفت اور اعلی معیار کی تعلیم فراہم کرنے کی اجازت جاری کر دی ہے۔ یہ طلبہ صوبے کے معزز تعلیمی اداروں تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ 

وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا اور توانائی کی پیداوار، تعلیم، فوڈ ، سکیورٹی، گندم کی خریداری، اور ترقی سے متعلق اہم فیصلوں پر غور کیا گیا۔

جس میں ہونہار طالبات کے لیے مفت تعلیم دینے کا اہم فیصلہ کیا گیا ، تاکہ ہمارے ملک کے طلباء اچھی اور معیاری تعلیم مفت حاصل کر سکیں۔

Advertisement

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending