Connect with us

Published

on

“ڈائری آف آ سی ای او ود سٹیون” کی ایک ایپیسوڈ میں امریکن پرسنلٹی سارا جو جو کہ میا خلیفہ کے نام سے جانی جاتی ہیں نے کچھ انکشافات کیے.

سارا نے 2014 میں پورن انڈسٹری کے نام میا خلیفہ سے پورن انڈسٹری میں قدم رکھا۔ بالغ فلموں میں صرف تین ماہ تک اداکارہ رہیں اور صرف 12 ہزار ڈالر کمانے کے باوجود وہ تیزی سے انڈسٹری میں سرچ کی جانے لگی۔

وہ مشہور پور ن انڈسٹری کی اداکاروں میں سے ایک اداکارہ بن گئی انہوں نے 2015 میں انڈسٹری چھوڑنے کے بعد سپورٹس پریزنٹر ماڈل کے طور پر کام کیا اور 2020 میں وہ ہولو شو اور ریمی میں بطور مہمان نظر آئیں۔

Advertisement

اس انٹرویو میں سارا اور سٹیون نے جن موضوعات پر بات کی ان میں سے سارا کی عدم تحفظ جو کہ پورن جوشی میں اس نے محسوس کیا، اور وہ اس انڈسٹری میں کیوں آئی اور ان کو اس انڈسٹری میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور یہ انڈسٹری کے کیا کیا برے اثرات ان کی زندگی پر رہے۔ 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending