Connect with us

Published

on

بھارت میں ان دنوں آئی پی ایل کھیلا جا رہا ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو کی شاعری بھی وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں انہوں نے جانوروں کی معنی خیز شاعری لکھی، انہوں نے ممبئی انڈینز کے یکے بعد دیگرے شکست کے ساتھ ساتھ ایک کیپشن میں جانوروں سے متعلق اپنی شاعری شیئر کی، نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی شاعری میں لکھا “اگر ہا تھی دھول میں بھی اٹ جائے تو تب بھی اس کی عزت کی جائے گی، کتے کو سونے کی زنجیر بھی باندھ دی جائے تو اس کی عزت نہیں ہوتی”۔

سابق کھلاڑی اور کمنٹیٹر نو و جوت سنگھ سدھو کے اس کمنٹ پر بھارتی میڈیا نے توجہ حاصل کی، اور وہ وائرل ہوا، انہوں نے ہاردک پانڈیا اور روهیت شرما کی ممبئی انڈینز کی صورتحال کو کتے اور سونے کی زنجیر سے تشبیہ دی۔

Advertisement
Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending