Connect with us

Published

on

پشاور سے تعلق رکھنے والی ایک ٹک ٹاکر جن کا نام “کیوٹ مانو” ہے انہوں نے اپنی بیڈ روم کی ویڈیوز لیک کرنے کا الزام اپنی بہن پر لگا دیا. ان کا کہنا تھا کہ ان کی بہن نے ان کی مبینہ شوہر کے ساتھ بیڈ روم کی نجی تصاویر کو وائرل کیا. 

انہوں نے کہا کہ ایسا واقعہ پہلے بھی پیش آیا ہے لیکن میں نے اپنی بہن کو معاف کیا تھا. ان کا کہنا تھا کہ میری کچھ تصاویر سعودی عرب میں مقیم ایک شخص تک پہنچی ہیں.

میری بہن اور بھانجی اس سے بالکل انکاری ہیں کہ انہوں نے یہ تصاویر وائرل کی ہیں، کیوٹ مانو کا کہنا تھا مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہے، میں نے کسی کی تصاویر نہیں شیئر کی، لیکن میری ذاتی تصاویر کو ویڈیوز کو شیئر کیا گیا کیونکہ میری بھانجی کا ایک دوست سعودی عرب میں مقیم ہے۔ 

Advertisement

کیوٹ مانو نے کہا کہ میں گزشتہ تین سال سے ٹک ٹاک پر ہوں، اور فیملی کا سپورٹ رکھتی ہوں۔ جو تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی وہ میری اور میرے شوہر کی تھی۔ تو میں اس پر قانونی کاروائی کا بھی حق رکھتی ہوں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending