Connect with us

National

پہلا روزہ کس دن متوقع

Published

on

First Roza
پہلا روزہ

رویت حلال کمیٹی کے جنرل سیکرٹری خالد اعجاز مفتی کے مطابق پہلا روزہ منگل 12 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔

 سوموار 11 مارچ کو مطلع صاف ہونے کی صورت میں رویت حلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا، لہذا پہلا روزہ منگل 12 مارچ کو متوقع ہے۔ خالد اعجازمفتی کے مطابق 10 مارچ کو دنیا کے کسی بھی اسلامی ملک میں ہلال کی رویت ممکن نہیں ہے۔

 نیا چاند دوپہر دو بجے 10 مارچ کو رونما ہو سکتا ہے 11 مارچ کو غروب آفتاب کے وقت چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہو سکتی ہے، لہذا پہلا روزہ منگل 12 مارچ کو متوقع ہے۔

Advertisement

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending