Connect with us

Published

on

لاہورہائی کورٹ سے رمضان المبارک کے دوران مارکیٹیں رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت مل گئی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سماعت کا تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا ، جس میں عدالت نے رمضان المبارک کے دوران مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھلا رہنے کی اجازت دے دی۔

ہفتے اور اتوار کو مارکیٹیں رات ایک بجے تک بھی کھلی رہیں گی یہ اوقات کا صرف رمضان المبارک کے مہینے کے لیے جاری کیا گیا۔

Advertisement

عدالت نے مزید کہا کہ ٹولنٹن مارکیٹ کے مسئلے کا مستقل حل بھی نکالنے کی ہدایت کی جائے، عدالت نے ٹولنٹن مارکیٹ کے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔

Advertisement
Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending