Connect with us

Sports

پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک

Published

on

Usman Tariq Suspect Action

 پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امپائرز نے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کراچی کنگز کے خلاف ہونے والے میچ میں رپورٹ کیا۔عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر اس لیے سوال اٹھا کہ وہ تھوڑا رک کر بال کر اتے ہیں، یاد رہے بولنگ کرواتے ہوئے اسپنر اپنا ہاتھ 15 ڈگری تک لے کر جاتا ہے، لیکن عثمان طارق کا ہاتھ محض صرف 12 ڈگری تک جاتا ہے۔جب تک ایکشن درست نہیں ہوتا عثمان طارق پی ایس ایل نائن میں مزید نہیں کھیل سکیں گے۔ عثمان طارق نے تین میچ کھیل کر پی ایس ایل میں دو وکٹیں حاصل کی ہیں۔

Advertisement

Trending