Connect with us

Published

on

جیسے جیسے یکم مئی قریب آ رہا ہے بہت سے پاکستانی سوشل میڈیا پر اس بارے میں گفتگو کرتے نظر آرہے ہیں۔ کہ کیا اس سال یکم مئی بدھ والے دن لیبر ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا جائے گا۔ 

یکم مئی کو منایا جانے والا یوم مزدور روایتی طور پر پاکستان میں عام تعطیل کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ابھی تک وفاقی حکومت کی طرف سے کوئی بھی باضابطہ نوٹس جاری نہیں کیا گیا۔ 

رپورٹ کے مطابق کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے رواں سال کی چھٹیوں کی فہرست میں یکم مئی کو آف ڈے کے طور پر ذکر کیا گیا ہے۔ لیکن جب تک حکومت باضابطہ اعلان جاری نہیں کرتی کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ 

Advertisement

یکم مئی کو عام طور پر پاکستان بھر کے سکول کالج یونیورسٹیاں بشمول لاہور ، اسلام آباد ، کراچی ، پشاور اور دیگر بڑے شہروں میں عام تعطیل ہوتی ہے۔

عام طور پر یکم مئی کو نجی اور سرکاری دفاتر بھی بند رہنے کی توقع ہے۔ مزید رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ سٹیٹ بینک اف پاکستان یوم مزدور پر عام تعطیل کا اعلان کرے گا۔

Advertisement
Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending