Connect with us

Published

on

اس مہینے ہندوستان میں رئیل می نارزو 70 پرو فائیو جی ریلیز ہوگا جو کہ ایئر گیسچر کی خصوصیت کے ساتھ آئے گا۔یہ خبر رئیل می انڈیا نے بتلائی ہے کہ ایئر گیسچر کی وجہ سے صارفین اب اپنےفون کو جسمانی رابطے کے بغیر نیویگیٹ کر سکیں گے.

جب فون کو چھونا آسان نہ ہو جیسے کہ ہاتھ گیلے یا گندے ہوں یا جب صارفین کھانا کھا رہے ہوں تو اس ٹیکنالوجی سے ہوا کے اشارے سے فون کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔یہ ائیر گیسچرٹیکنالوجی کہلاتی ہے۔

رئیل می نے کہا ہے کہ یہ فون مختلف قسم کے اشاروں کو سپورٹ کرے گا اور یہ اشاروں کے کنٹرول تھرڈ پارٹی ایپس میں بھی دستیاب ہوں گے, بمشول ویڈیو سے متعلق ایپس جہاں صارفین اپنے انگوٹھے کے اشارے سے ویڈیو کو لائک کر سکیں گے. صارفین “اوکے” کے اشارے سے ویڈیو کو اپنی پسندیدہ فہرست میں شامل کر سکیں گیں

Advertisement

رئیل می نارزو 70 پرو فائیو جی کے اشتہارات دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ یہ فون پنچ ہول ڈسپلے کے ساتھ آئے گا۔جس میں اس کا مین کیمرہ 50 میگا پکسل سونی ائی ایم ایکس 890 ہوگا. فون میں 3.5 ایم ایم جیک کے ساتھ ایک سرکلر کیمرہ ائیلینڈ بھی ہوگا.

ایپس کی بات کرتے چلیں تو رئیل می نے یہ بھی کنفرم کیا ہے کہ رئیل می کے پرانے موبائلز سے نارزو 70 پرو فائیو جی 65 فیصد کم پری انسٹالڈ ایپس کے ساتھ ریلیز ہوگا۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending