Connect with us

Published

on

دنیا بھر میں فیس بُک اور انسٹاگرام کی سروسز کو بندش کا سامنا ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی سروسز میں تعطیل کی شکایت موصول ہو رہی ہے۔ ابھی کی رپورٹس کے مطابق معروف ویب سائٹس فیس بُک اور انسٹاگرام اچانک بند ہو گئے ہیں۔

 دنیا بھر کے صارفین کے فیس بُک اکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ ہو گئے۔

 ہر صارفین کو سیشن آؤٹ کا ایرر موصول ہو رہا ہے، اور میسجز اور فیس بُک استعمال کرنے کی رسائی ممکن نہیں ہو رہی۔ اکاؤنٹس سائن اِن بھی نہیں ہو رہے، اس حوالے سے تاہم کمپنی کا ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا لیکن بندش تاحال جاری ہے۔

Advertisement

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending