Connect with us

Published

on

پشاور میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا اور ان کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے والا گروہ کا سرگنہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کی تحقیقاتی ایجنسی کے حوالے سے بتایا گیا کہ گرفتار ہو جانے والا ملزم جس کا نام اعجاز ہے، بچوں کے ساتھ  زیادتی کرنے والے گینگ کا سرغنہ ہے، اور یہ گینگ ویڈیوز بنانے میں بھی ملوث ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم سے برآمد ہونے والی ڈیوائسز سے بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔ گینگ کی ارکان بچوں کو زبردستی پکڑتے اور ان کی ویڈیوز بناتے، پھر ان ویڈیوز کو وائرل کرنے کی دھمکی سے ان کا مزید استحصال کرتے۔

Advertisement

ایف آئی اے کے اس شاندار کارکردگی پر ان کو خراج تحسین پیش کیا جا سکتا ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending