Connect with us

Published

on

کرنچی اور کرسپی مزیدار پیری پیری بائٹس بنانے کے لیے جو اجزا درکار ہیں وہ کچھ یوں ہیں۔

اجزا

پیری پیری ساس کے اجزا

Advertisement

پیاز ایک کپ

سرخ مرچیں پانچ سے چھ عدد 

لہسن چار لونگ 

سرکہ آدھا کپ

Advertisement

نمک ایک چمچ

چلی سوس دو چمچ

پیری پیری چکن کے اجزا

تیل آدھا کپ

Advertisement

چکن بون لیس چھوٹے کیوبز میں کاٹ کر 300 گرام 

سویا سوس دو کھانے کے چمچ 

چلی ساس دو کھانے کے چمچ 

پیپریکا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ 

Advertisement

پیری پیری ساس آدھا کپ 

نمک حسب ضرورت 

کریم آدھا کپ

پیری پیری کے اجزا

Advertisement

ہری مرچ حسب ضرورت 

انڈے دو عدد 

روٹی کے ٹکڑے دو عدد 

تیل حسب ضرورت 

Advertisement

کریم آدھا کپ 

مایونیز ایک کپ 

چلی ساس دو کھانے کے چمچ 

ریڈ چلی فلیکس ایک چائے کا چمچ 

Advertisement

پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ 

نمک آدھا چمچ

ترکیب

پہلے سے گرم کیے ہوئے پین میں پیاز، لہسن ، لال مرچ سرکہ ڈال کر تمام سبزیاں سورٹ کر لیں. اب ان سبزیوں کو بلینڈر میں ڈال کر اس میں نمک, چلی ساس ڈال کر بلینڈ کریں، آپ کی پیری پیری ساس تیار ہو جائے گی۔

Advertisement

ایک پین میں تیل گرم کریں، اور اس میں چکن ایڈ کریں، چکن کو اس وقت تک پکائیں جب تک رنگ بدل جائے۔ سویا سوس ،چلی سوس ، پیپریکا پاؤڈر، پیری پیری سوس، اور نمک شامل کر کے چکن مکمل پکائیں۔

ڈیری کریم چکن میں شامل کریں اور آدھا منٹ تک پکائیں پیری پیری چکن تیار ہے۔

ہری مرچیں لیں ان کو ایک طرف سے باریک کاٹ لیں، ان میں چیڈر چیز تیار شدہ چکن اور پیری پیری سوس بھر دیں۔ اب ان کو آٹے میں کوٹ کر کے، پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈپ کریں، اور روٹی کے ٹکڑوں میں کوٹ کریں، انڈوں میں دوبارہ ڈپ کر کے بریڈ کرمز لگائیں۔

پھر آئل گرم کریں آئل گرم ہونے تک پیری پیری بائٹس کو ایک ایک کر کے آئل میں ڈالیں اور ڈیپ فرائی کریں، جب تک کہ وہ کرسپی اور سنہری براؤن نہیں ہو جاتی.

Advertisement

جب براؤن ہو جائیں ان کو نکال لیں اور پیری پیری تیار ہیں۔

ایک پیالے میں کریم، میو، چلی سوس، ریڈ چلی فلیکس ، پیپریکا پاؤڈر ، نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور آپ کی کریمی ڈپ سوس تیار ہو جائے گی۔

پیری پیری بائٹس کے ساتھ کریمی سوس سرو کریں اور رمضان میں لطف اٹھائیں۔

Advertisement
Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending