Connect with us

Published

on

اسلام آباد میں ججزکو ملنے والے خطوط پر پاکستان پوسٹ نے اقدامات کے لیے مراسله جاری کر دیا۔

ڈیلی پاکستان نیوز کے مطابق ڈی جی پوسٹ نے پوسٹ ماسٹر جنرل کو سٹاف کی سیفٹی اور سیکیورٹی کے لیے ماسک اور دستانے مہیا کیے، عملے کو پوسٹ آفس میں آنے والے لیٹرز اور میلز کو احتیاط سے چیک کرنے کی ہدایات دیں۔

یاد رہے کہ یہ ہدایات ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کے بعد جاری کی گئی ہیں۔ اس میں ججز اور دیگر ہائی پروفائل کی میلز اور خطوط کو خصوصی طور پر احتیاط سے چیک کرنے کی ہدایت کی گئی, اور سٹاف کو چوکس رہنے پر فوکس دیا.

Advertisement

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending