National

Famous YouTuber Ducky Bhai announced to give 10 lakh rupees

Published

on

Yesterday, a video of famous YouTuber Ducky Bhai and his wife Arub Jatoi surfaced.

In which Ducky Bhai and his wife Aroob Jatoi were seen talking about a leaked video.

Ducky said that a video of Arub Jatoi has been leaked and is rapidly going viral. This is a very raunchy and nude video, edited with Arub Jatoi’s face.

Advertisement

Ducky Bhai says that this video is made by artificial intelligence, he also gave closes in this video which shows that it is a fake video, and his wife’s aroob jatoi face was superimposed on it by artificial intelligence. While this is someone else’s nude video.

Ducky bhai further said that whoever made this video must have sent it to someone else, so whoever will tell them about the guy who edited this video. Who will send the details to Ducky Bhai about that person on his given gmail address Ducky will reward him with Rs.10 lakhs.

They said that the person will go behind the bars, but with your help, they will be able to solve this case quickly and will be able to reach the person, who edited this video.

Advertisement

  معروف یوٹیوبرڈکی بھائی کا 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

گزشتہ روز معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور ان کی بیوی عروب جتوئی جو کہ یوٹیوب پر ویلاگز بناتے ہیں، ان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی۔

جس میں ڈکی بھائی اور ان کی بیوی عروب جتوئی ایک لیک ویڈیو کے بارے میں گفتگو کرتے نظر آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ عروب جتوئی کی ایک ویڈیو لیک ہوئی ہے اور تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ایک نہایت ہی گھٹیا  اور برہنہ ویڈیو ہے، جس میں عروب جتوئی کے چہرہ کو لگا کر اس سے ایڈٹ کیا گیا ہے۔

Advertisement

ڈکی بھائی کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے بنائی گئی ہے، انہوں نے اپنی ویڈیو میں وہ کلوز بھی دیے جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک فیک ویڈیو ہے، اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے ان کی بیوی کا چہرہ اس پر نصب کیا گیا ہے، جبکہ یہ کسی اور کی برہنہ ویڈیو ہے۔ 

ڈکی کا مزید کہنا تھا کہ جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی ہے، اس نے کسی اور کو تو یہ ویڈیو بھیجی ہوگی، تو جو بھی اس بندے کے بارے میں انہیں بتائے گا، جس نے یہ ویڈیو ایڈٹ کی ہے، جو بھی اس ایڈیٹر کے بارے میں ڈکی بھائی کو ان کے دیے ہوئے جی میل ایڈریس پر تفصیلات بھیجے گا ڈکی بھائی اسے 10 لاکھ روپے کا انعام دیں گے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ وہ بندہ سلاخوں کے پیچھے ہی جائے گا، لیکن اپ سب کی مدد سے وہ یہ کیس جلد سالو کر سکے اور اس بندے تک چل پہنچا جا سکے گا، جس نے یہ ویڈیو ایڈٹ کی اور عروج جتوئی کا فیس اس برہنہ ویڈیو پر لگایا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version