International

انسٹاگرام اور فیس بک کے بلیو ٹک کی فیس میں کمی

Published

on

نیویارک رپورٹ کے مطابق میٹا پلیٹ فارمز میں انسٹاگرام اور فیس بک پر آفیشل اکاؤنٹ بنانے کے بلیو ٹک کی سبسکرپشن فیس جوکہ ماہانہ کی اس کو 999 یورو تھی اسے 599 کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

میٹا پلیٹ فارم کے سینیئر ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ اس کے ساتھ ساتھ کسی بھی مزید اضافی اکاؤنٹ کے لیے 4 یورو کی فیس مقرر کی گئی ہے۔

 میٹا کی وکیل نے یورپین کمیشن کو سماعت کے دوران بتایا کہ ان کی کمپنی چاہتی ہے کہ اس عمل کو تیزی سے مکمل کیا جائے، تاکہ یہ مستحکم رہے اور کسی بھی وجہ سے اس میں کوئی تبدیلی نہ آئے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version