Cooking Recipes

کینڈی ڈیلائٹ

Published

on

اجزا 

دودھ آدھا لیٹر

کارن فلور 3 ٹیبل سپون

Advertisement

چینی آدها کپ

ونیلا ایسنس ایک چمچ

بٹر ایک چمچ

کریم ہاف کپ

Advertisement

کینڈی بسکٹ 4 پیکٹ

کافی ون ٹیبل سپون

پانی حسب ضرورت

ترکیب

Advertisement

ایک پین میں دودھ کارن فلور اور چینی ڈال کر اسے اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس کے بعد آنچ ان کریں۔

اب ونیلا ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، بٹر ڈالنے کے بعد دوبارہ اچھی طرح مکس کریں، اور کریم شامل کریں، اچھی طرح ہلانے کے بعد آگ بند کر دیں۔

 اب ایک پیالے میں تھوڑا سا پانی ڈال کر اس میں کافی مکس کریں۔ ایک سرونگ ٹرے میں کینڈی بسکٹ کرش کر کے اس کی لیئر لگائیں، کافی مکس پانی ہلکا ہلکا اوپر ڈال کر لیر سیٹ کر لیں۔

اب اس کے اوپر کریم کسٹرڈ کی تہ لگائیں۔ کریم کسٹرڈ ہم نے پہلے تیار کیا ہوا تھا۔ ایسے ہی دوبارہ ڈی کوڈ کریں۔ اور کم از کم چار گھنٹے تک فرج میں رکھیں۔

Advertisement

آپ کی بہترین کریمی کینڈی ڈیلائٹ تیار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version