آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کا گرین پاکستان انیشیٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منفی پروپگینڈا قومی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام سے ہمیں نہیں روک سکتا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ترقی کے سفر میں رکھنا ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اج کے دور میں ترقی کے سفر میں رکھنا ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام تر کوشش ناکام ہوگی۔
ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں منفی پروپگنڈا اور ٹرولز ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔ آرمی چیف کا یہ بھی کہنا تھا کہ آئیے ہم سب مل کر منفی قوتوں کو رد کریں اور سب مل کر پاکستان کی ترقی اور استحکام پر مرکوز رہیں۔
تو ڈھکے چھپے الفاظوں میں عمران خان کے لیے جنرل عاصم منیر نے پیغام چھوڑا۔