Business

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Published

on

ملک بھر میں دوسرے روز سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 26,900 روپے ہو گئی ہے۔

ان کی رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونا 515 روپے کم ہونے کے بعد ایک لاکھ 94 ہزار 530 روپے جبکہ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونا پانچ ڈالر کم ہونے کے بعد 2170اونس ہے۔

Advertisement

گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 1050 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version