Entertainment

سابق شوہر اپنے دوستوں کے ساتھ ہمبستری پر مجبور کرتا تھا

Published

on

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرشمہ کپور نے طلاق کے کئی سالوں بعد اپنی ازدواجی زندگی کے متعلق کچھ بیان دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں کرشمہ کپور نے کہا کہ سنجے کپور سے شادی کے بعد  ہنی مون کے دوران انہوں نے کرشمہ کپور کی بولی لگانے کی کوشش کی اور اپنے دوستوں کے ساتھ سونے پر مجبور کیا۔

جب انہوں نے انکار کیا تو ان کے شوہر نے ان کو مارا۔ اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ حاملہ تھیں تو ان کی ساس میں نے بھی ان کو مارا۔

یاد رہے کہ کرشمہ کپور کی شادی 11 سال تک رہی تھی۔ 11 سال بعد 2014 میں انہوں نے اپنے شوہر سنجے کپور سے طلاق لی تھی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version