Politics

مریم نواز پاسنگ آؤٹ پریڈ پر پولیس یونییفارم میں

Published

on

لاہور میں مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی، جس کے بعد سوال اٹھ رہے تھے کہ کیا مریم نواز کو پولیس کا یونیفارم پہننے کی اجازت ہے؟ 

وزیراعلی پنجاب کو یونیفارم پہننے کی اجازت 1934 پولیس رولز کے مطابق ہے. نہ صرف وزیراعلی بطور سربراہ پنجاب پولیس کا یونیفارم پہن سکتا ہے، بلکہ ڈریس کوڈ میں ترمیم بھی کر سکتا ہے۔

پریڈ کا جائزہ لیتے ہوئے بھی پولیس کا یونیفارم پہنا جا سکتا ہے، پولیس دستوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے یونیفارم پہن سکتے ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version