International

طالب علم کا 150 ڈالر کے ساتھ 200 ملین ڈالر کا سفر 

Published

on

کالج کے طالب علم نے 150 ڈالر کے ساتھ بزنس شروع کیا اور سال میں 200 ملین ڈالر کمائے. 20 سال پہلے سیٹ بر کو وڈز ایک کالج کا طالب علم تھا جس نے ایک مزیدار ٹریٹ سے ایک ائیڈیا نکالا. 

یہ طالب علم ان سومنیا کوکیز کے سی ای او ہیں۔ ایک کمپنی جس کی اس نے کالج کے جونیئر سال کے دوران بنیاد رکھی۔ جس کے بعد سے 260 سے زائد مقامات پر اس کی برانچز بن چکی ہیں۔ جس نے دنیا بھر کے صارفین کو لذت بخشی اور صارفین نے اس کو پسند کیا۔ انسومنیہ کوکیز کی مالیت 500 ملین ڈالر سے کم ہے تو کمپنی کے مطابق اس نے گزشتہ سال میں 200 ملین ڈالر سے زیادہ کی آمدنی وصول کی ہے۔

اس کے سی ای او کا کہنا ہے کہ میں صرف ایک گرما گرم کوکی کو پسند کرتا تھا یہ میری کریونگ تھی یہ میں نے ایک تجربہ کیا تھا اور جو کہ کامیاب رہا اور مجھے اندازہ ہوا کہ یہ دوسروں کی پسند بھی ہے۔

Advertisement

برکو وڈز نے 2002 میں یونیورسٹی آف پنسلوانیہ میں ان سومنیا کو کیز کا آغاز کیا تھا، یہ سٹوڈنٹ اپنے کالج کی ہی رہائش گاہ میں کوکیز بناتا اور صبح سویرے کیمپس کے پاس ہی بیچتا تھا ، وہ ایک سمسٹر میں تقریبا 10 ہزار ڈالر منافہ کمانے تک پہنچ گیا تھا۔

2004 میں برکو وڈز نے سائرہ کوز نیویارک میں ایک اور کالج کیمپس کے قریب ایک برانچ کا اجرا کیا، جس کے ساتھ جلد ہی مختلف مقامات پر اس کے اضافی سٹورز کھل گئے۔ 

گرب ہب اور اوبر ایٹس جیسی فوڈ ڈلیوری ایپ سے پہلے کالج کے طلبہ کے پاس رات گئے تک کچھ آپشنز ہوتی تھی، برکو وڈز اسی پیزے سے تھک گیا تھا، اور کوکیز کو بنانا شروع کر دیا تھا، اس کا کاروبار بہت تیزی سے پھیلا اور اس نے اپنے درمیان آنے والے چیلنجز کا سامنا کیا اور کامیابی حاصل کی۔

برکو وڈز نے جلد ہی محسوس کر لیا تھا کہ ایک قومی ادارے کی ترقی اور تو سیع تب ہی ہیں جب کالج کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ایک چھوٹے پیمانے پر کسی بزنس کے منصوبے کو چلا کر ساتھ چلنا چاہیے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version