ٹک ٹاکر اسامہ بھلی اور ان کی سابق اہلیہ کی ویڈیوز منظر عام پر آگئی۔ لوگوں کی رائے کے مطابق اسے سستی شہرت کا نام دیا جا رہا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسامہ بھلی اپنی بیوی سے انتہائی شرم ناک گفتگو کر رہے ہیں، اور ایک ویڈیو میں وہ نازیبا حالت میں دکھائی دیتے ہیں۔
ان ویڈیوز کے لیک ہونے کے بعد اسامہ بھلی اور ان کی موجودہ بیوی جو کہ سائلنٹ گرل کے نام سے شہرت رکھتی ہے، اس نے ایک ویڈیو پوسٹ کی اور لوگوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ سائلنٹ گرل اس ویڈیو میں کہہ رہی ہیں کہ میری اور میرے شوہر کی زندگی میں سکون آنا ہی تھا کہ ساتھ ہی کسی نے یہ ویڈیو لیک کر دی۔
ان لوگوں کا مقصد ہم میں اختلافات پیدا کرنا ہے، سائلنٹ کل کا کہنا تھا کہ یہ ایک بہت پرانی ویڈیو ہے۔ اسامہ بھلی نے کہا کہ مجھے اب سمجھ آتی ہے کہ لوگ ڈپریشن کی وجہ سے خودکشی کیوں کر لیتے ہیں۔